حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «من لا یحضره الفقیه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال أمیرالمؤمنین على عليه السلام:
إيّاکم وَالتَّنَعُّمَ وَالتَّلَهِّيَ وَالفاکهاتِ؛ فَإِنَّ في ذلِک غَفلَةً وَاغتِرارا
أمیر المؤمنین حضرت على عليه السلام نے فرمایا:
بیہودہ باتوں، خوش گذرانی اور عیش و عشرت سے دور رہو؛ کیونکہ یہ غفلت اور غرور کا باعث ہیں۔
کتاب من لا يحضره الفقيه: ج ۱، ص ۵۱۶، ح ۱۴۸۲